نقطہ نظر ٹیڑھی انگلی جب انکساری سے کہنے پر وہ شخص سیٹ سے نہ اٹھا، تو پھر گھی ٹیڑھی انگلی سے نکالنا پڑا۔
نقطہ نظر شریف کون ہے؟ آج کل شرافت کا زمانہ ہی نہیں۔ لوگ شریف آدمی کی شرافت کو اس کی کمزوری سمجھنے لگتے ہیں۔
نقطہ نظر ٹیڑھی مسکراہٹ بے روزگار کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے بعد اس کے چہرے پر ٹیڑھی مسکراہٹ رقص کرنے لگی۔
نقطہ نظر انسان، خدا، اور شیطان جیسے ہی شیطان اس کے اندر داخل ہوا، اس کی نظر بچی کے چہرے سے نیچے اترنے لگی۔
نقطہ نظر سچ کو کیسے ہرایا گیا؟ سچ نے دولت کی چمک کو دیکھا اور دیکھتا ہی رہ گیا، اور اس بیچ بحث کا طے شدہ وقت ختم ہوگیا۔ دولت جیت چکی تھی۔
نقطہ نظر آلوک کہانیاں: انا کچھ دیر پہلے تک جو لوگ اسے پستہ قد نظر آرہے تھے، وہ اب خود بخود ہی اس سے اونچے ہوگئے تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین